• بلدیہ مشہد مقدس

        مشہد مقدس بلدیہ کی موجودہ عمارت کی ڈیزائننگ جرمنی کے انجینئر صاحبان کی وساطت سے چار پورشن میں ۱۳۲۰ ھ ۔ ش میں ہوئی ، لیکن بعض مشکلات پیش آنے کی وجہ سے اس منصوبے پر فوری کام نہیں ہوسکا اور تدریجی کام شروع ہوا۔ سال ۱۳۳۲ ھ ۔ ش میں مشہد بلدیہ موجودہ عمارت میں منتقل ہوئی۔ اس عمارت کا غربی حصہ دوسرے اور تیسرے پورشن کی تعمیر کے بدلے میں پانچ سال کی مدّت کے لیے وقت کے میئر جناب عبد الوھاب اقبال کی وساطت سے زرعی ادارے کے سپرد کردیا گیا ۔ ۲۰ سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد تقریبا ۱۳۵۲ً ھ ۔ ش میں عمارت کے دوسرے اور تیسرے مشرقی پورشن کی ‘‘مالون’’نامی تعمیراتی کمپنی کے ذریعے اور ‘‘انجینئرالستی’’کی زیر نگرانی تعمیر ہوئی۔ مذکورہ عمارت کا رقبہ ۱۳۴۷ ھ ۔ ش تک۴۶۴۶ مربع میڑ تھا۔ بلدیہ نے اطراف کے گھر خرید لینے کے ساتھ اس پر اجیکٹ کو توسیع دی ۔حال حاضر میں بلدیہ کی عمارت ۵۹۱۵/۷۰ مربع میڑ اور ہر پورشن ۹۰/۱۸۷۷مربع میڑ رقبے پر مشتمل ہے۔

         

        تعداد بازدید :506
        نام:
        پست الکترونیک:
        شرح نظر: